By: Atif Rashid
اک لمحے کو سوچو گر کوئی ہوتا تمہارا اپنا
تو ٹنوں ملبے کے تلے اس کو دیتے دفنا
کتنی آنکھیں بے چین ہیں اسکے آخری دیدار کو
کیا تم نے جان نہیں دینی اس پروردگار کو
ہو سکتا ہے تم ایسے کئی گکھڑ پلازے لو بنا
پر خدا کا واسطہ کسی کی نہ لو یوں بد دعا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?