By: M.ASGHAR MIRPURI
دن میں جب کبھی کرتااس کا دیدار ہوں
تصورمیں ہوتا ہے کےمیں اس کایارہوں
اس کی راہ مل بیٹھنا اچھا تو نہیںلگتا
کیا کروں میں بھی اپنےدل کاتابعدارہوں
جس نے کسی دل میں گاؤں نہیں بسایا
میں ہی وہ مقدر کا مارا نمبر دار ہوں
دنیا میں کوئی ایسا بھی تو ہو گااصغر
جومجھ سے کہے میں اس کاپیارہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?