By: m.asghar mirpuri
یہ کام میرا ایک یار کر گیا ہے
میری زندگی برگ و بہارکرگیاہے
یہ میرا دل بہلائے رکھتی ہیں
مسرتوں کی بھرمار کر گیا ہے
میری کچھ ایسی تربیت کی اس نے
غموں سےلڑنے کو تیار کر گیا ہے
اسے اپنی کوئی فکر نہیں تھی
میراہر کام سنوارکرگیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?