By: m.asghar mirpuri
کبھی ہرروز اس سےہوتی تھی بات
اب سپنوں میں بھی ہوتی نہیں بات
اس کہ دل میں پیار ہی پیار رہتاہے
مگراس میں سےوہ کرتا نہیں سوغات
میں خود کو بڑا خوش نصیب سمجھوں
گر مجھےمل جائےاس ستمگرکی چاہت
کسی کی چاہت بنا زندگی موت برابرہیں
محبت مردہ دلوں کو بخشتی ہے حیات
اسکی الفت سے میں سداکےلیےامرہوجاؤں
یوں لگے جیسے مجھے مل گیا آب حیات
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?