Bazm e Urdu - The urdu poetry app

امتحان

By: Huma

اس سال ابا نے بھی فرما دیا ہے
پاس نہ ہوئے تو بن جانا ضرورت مند

گھر کے دروازے ہو جائیں گے تم پر بند
یہ سن کر سر گھوم گیا کیونکہ دن رہ گئے چند

یارا سب مل کر یمارے لئے دعا کرو
پاس یونے کے لئے یوگئے وقت کے پابند

اس مقصد کے لئے ہو گئے کمرے میں بند
اٹھ جائے ہمارے اوپر سے فیل ہونے کی یہ گند


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore