By: Adeel Khalid
تم ہو میرا پیار تم ہو میری زندگی
اب تمہارےبن میں جی نہیں سلتا
مٹ گئے ہیں فاصلے مٹ گئی ہیں دوریاں
اب نہیں ہیں زندگی میں کوئی مجبوریاں
تم ہو پاس تو کمی نہں رہی ہے کوئی بھی
مانگی تھیں دعائیں جو ہو گئیں ہیں پوریاں
تیرے آنے سے ملی ہے مجھ کو جو خوشی
میں اسے بیان کر نہیں سکتا
تم ہو میرا پیار تم ہو میری زندگی
اب تمہارے بن میں جی نہیں سکتا
ساتھ ساتھ رہنا میرے اب ہر قدم
زندگی میں آئے گا نہ اب کوئی غم
کہہ رہا ہے ہو کے میرا دل یہ بے قرار
تھاما ہے جو ہاتھ تو نہ چھوڑنا صنم
سنگ سنگ رہیں گے ہم عمر بھر یونہی
ہمیں کوئی جدا کر نہیں سکتا
تم ہو میرا پیار تم ہو میری زندگی
اب تمہارے بن میں جی نہیں سکتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?