By: Junaid Khawaja
ساری زندگی کر کے برباد عشق کی لّزت چکھ لی ہے
اس نے بھی برقعہ پہن لیا ہے، ہم نے بھی داڑھی رکھ لی ہے
جس سرھانے سے کیا کرتا تھا میں تعریف اس کی
اس سرھانے اک بوسیدہ سی لاٹھی رکھ لی ہے
مجھ کو کون سمجھائے گا میری جوانی کی غلطیاں
میں نے آنکھوں پر عینک کالی رکھ لی ہے
تم دل پہ پتھر رکھنے کی بات کرتے ہو جنید
ہم نے تو یہاں پوری ٹی وی ٹرالی رکھ لی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?