By: سید علی رضا۔ ملکوال ضلع منڈی بہاولدین
موجوں کو سمندر سے جدا کون کرے گا
اس شہر میں زخموں کی دوا کون کرے گا
تم تو بسا لیتے ہو ہر اک کو نگاہوں میں۔ علی
بولو تیرے ساتھ وفا کون کرےگا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?