By: جگپریتؔ
خیالوں میں رہے گے یا جاگتے رہے گے
کب تک،ہم سچاںئ سے بھاگتے رہے گے
تم زندگی کا گُل بھی،کُنجا،شجر بھی،
اُبھروں گے واپس،کب تک کاٹتے رہے گے-
بد نسیبی چاہے کچھ بھی کھیل کھیلے،
ہم نسیب کو اس میں جھانکتے رہے گے-
میری قلم کو جب تک نہ ملےگی سیاہی،
ہم تجھسے تیری دید کو مانگتے رہے گے-
اصل زندگی میں چاہے مُنہ موڑ لے تو،
پر ہم تیرے نکلی خواب دیکھتے رہے گے-
لُوٹنا کب ہے تجھ کو چند خوشیوں سے،
ہم دن رات،ہر گھڑی،لمحہ پکارتے رہے گے-
تجھے پانے میں سب سے بڑا مسلا یہ ہے،
تجھے روز مقرر، کھونے سے ڈرتے رہے گے-
جگپریتؔ نے بھی ایک مدت کے باد بدلنا ہے،
کب تک میری جانِ ادا یاد میں مرتے رہے گے-
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?