By: فہیم شاعر
غیروں کو آزمانے سے پہلے اپنے آزمائے تھے
جہاں وفا کی اُمید تھی وہاں بھی غم کے سائے تھے
وفا ء عشق کے سارے رشتے ہم نے نبائے تھے
پھر بھی اُس نے اعتبار نہ کیا جسے اپنے زخم دکھائے تھے
چھوڑ گئے جب ہم اس جہاں کو فہیم
تب وہ میری موت کا تماشہ دیکھنے آئے تھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?