Bazm e Urdu - The urdu poetry app

کتنی حسین فضائیں ہیں مدینے کی

By: Humera Sajid

کتنی حسین فضائیں ہیں مدینے کی
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں ہیں مدینے کی
ہمیں بھی بلا لو ، پیارے نبی ﷺ مدینے میں
ہم بھی گھوم پھر کے دیکھیں گلیاں مدینے کی
سنتے ہیں عجب جہاں ہے ، وہاں یاد نہیں آتی دنیا کی
ٓآرزو ہے ہم گھر بنائے مدینے میں
کتنا پیارا آسماں ہے مدینے کا ، پیاری زمیں ہے مدینے کی
زرہ زرہ چوموں مدینے کی مٹی کا، عمر یونہی گزرے مدینے میں
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore