By: M.ASGHAR MIRPURI
جب سے اس نےدیکھا ہےپیار سے
میری راہیں روشن ہو گئیں انوارسے
محبت جیسالادوامرض لگاکرمجھے
اب حال نہیں پوچھتااپنےبیمار سے
تجھے ملنےکو یہ کتنا بے تاب ہے
آ کر پوچھ لے میرے دل بےقرارسے
جب کبھی تنہائی مجھےستاتی ہے
پھرتیری باتیں کرلیتا ہوں درودیوارسے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?