By: UA
نام لے لے کے آہ بھرتا ہے
وہ تجھے دل سے یاد کرتا ہے
تذکرہ جب تمہارا کرتا ہے
اسکا چہرہ تبھی دمکتا ہے
تیری پہلی نظر کا وہ منظر
اسکی آنکھوں میں آ ابھرتا ہے
نظر جھکائے دھیمے لہجے میں
وہ مجھ سے تیری بات کرتا ہے
نام لے لے کے آہ بھرتا ہے
وہ تجھے دل سے یاد کرتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?