By: farah ejaz
اجی حضرت آپ کے کیا کہنے
سر سے پیر تک گہنے ہی گہنے
لامبے بال ہائے جلائے دل نازنینوں کے
دور سے آپ لگتے ہیں نازنینوں سے
فرنگیوں کی چال ڈھال لہجہ بھی نازکی
ہوناکیوں پھر غلطی ہم سے ہماری ہمشیرا سے بھی
مونچھ ہی رکھ لیں بھرم رہ جائے مردانگی بھی
ورنہ فقط کمی ہے مسکارا اور لپ اسٹک کی
ڈھیلی ڈھالی پتلون اتر نہ جائے خیال رکھئے ذرا
پتلی کمریا نازک کلائی پھڈوں میں کم پڑئیے ذرا
ایک آد فریکچر کی بھی متحمل نہیں ذات آپ کی
گلز کالج سے پرہیز اچھا ہے صحت کے لئے ابھی
چھترول ہو گئی تو پھر سوچئے کیا ہوگا حال آپ کا پھر
مشورہ مفت دےرہی ہے یہ بہنا آپ سب کو ہی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?