Bazm e Urdu - The urdu poetry app

آج موسم بڑا خشگوار تھا

By: M.ASGHAR MIRPURI

آج موسم بڑا
خوشگوار تھا
میں اپنےکمرے
میںبیٹھا سوچ
رہا تھاکےآج
دن بھرمجھے
کیا کام کرنےہیں
اتنےمیںنیند کا
اک جھونکا آیا
اور میںخوابوں
کی دنیا میں کھوگیا
دیکھتا کیا ہوں
کے میں سمندر کنارے
ریت کامحل بناتاہوں
جیسےہی میرا محل
تعمیر ہوتا ہے
تو صباآکر گرا
دیتی ہے
میں اداسی کے
عالم میں مسمار
محل کےپاس بیٹھ
جاتا ہوں
اتنے میں ایک
بزرگ آکر میری
روداد سنتےہیں
میری داستاں سن
کرکہتےہیں جو
صبا سےدوستی
کرتےہیں وہ
ریت کے محل
نہیں بناتے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore