By: Mubeen Nisar
جب نہ رھیں گے تب آؤ گے؟
یہ سب ناز کس کو دکھاؤ گے؟
میں نے جرم سے کب انکار کیا ہے
آخر کب تک سزا دھراتے جاؤ گے
کہتے ہو کہ ہوش کے ناخن لو
کیسے ممکن ہو جب ہوش اڑاؤ گے
لوٹ کےآنا بھی بڑامشکل ہے
کیا ہوگا جب تم لوٹ کے جاؤ گے؟
برکھاہے برسات ہے ایسا لگتا ہے
قوس و قزاح سے اتر آؤ گے
اچھا ہے عذر کرتے ہو آنے میں
آئے جو سامنے تو کتنا رلاؤ گے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?