By: saiyaan_sham
تم نے کہا تھا محبت نہیں چھوڑوں گا میں
کچھ بھی ہو جائے اے جان تجھے نہیں توڑوں گا میں
آج زرا دیکھو تم اپنی آنکھوں سے
کہاں کس موڑ پر
محبت چھوڑ دی تم نے
یہ جان توڑ دی تم نے
میں پگلی آج بھی اسی موڑ پر رک جاتی ہوں
کہ
محبت نیہں چھوڑوں گا میں
اے جان تجھے نیہں توڑوں گا میں
کبھی کسی لمحے تنہاں ہو کر
خود کو آئینے میں دیکھ کر
یہ سچ خود سے کہنا کہ
محبت چھوڑ دی میں نے
اپنی جان توڑ دی میں نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?