By: Humera Sajid
اﷲ سے کہ دیں کہ آپﷺ کے صدقے ہماری بھی سن لے دُعائیں
ہم پر بھی کر دیں نظر کرم ، اب قبول ہو جائیں ہماری دعائیں
مانگ رہی ہوں معافی ، آپﷺ اﷲ سے سفارش کر دیں
مانا بہت گنہگار ہوں لیکن محمد ﷺ، کے صدقے معاف کر دیں خطائیں
سب کے لیے دعا کرتی ہوں ، سب کا بھلا چاہتی ہوں
ٓآپﷺ کی ا مت سر بلند ہو ، دنیا میں یہ کرتی ہوں دعائیں
پھر آ جائے سیدھے راستے پراُمت محمد ﷺ، اور چھوڑ دے برے کام
آپﷺ پر بھیجتے یہ ہر دم درود و سلام ، تاکہ قبول ہوں ان دعائیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?