Bazm e Urdu - The urdu poetry app

مجھے گھائل کیا اس نے

By: M.Asghar

پہلے اپنی جانب مجھے مائل کیا اس نے
پھر اپنی اداؤں سے گھائل کیا اس نے

پہلی ہی نظر میں کسی سے پیار ہوسکتا ہے
اس بات کا مجھے قائل کیا اس نے

دن رات مجھ کو جھوٹے خواب دکھا کر
ایک سخی سے مجھے سائل کیا اس نے

شکر کرو کے سستےمیں چھوٹ گئے ہو
کہ عدالت میں کیس نہ فائل کیا اس نے

ایک تم ہی ایسے بدنصیب نہیں ہو اصغر
اور بھی کئی لوگوں کو کنگال کیا اس نے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore