By: hamid raza khan
کسی پر ظلم وناانصافی روا رکھ کرہرحد کی جائےعبور
تو پھر بطور احتجاج شور شرابہ بھی خوب کرنا چاہئے
او،آئ،سی اجلاس سےخطاب بھارتی وزیرخارجہ کرے
تو ہم پاکستانیوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?