By: m.asghar mirpuri
وہ سمجھتےہیں خطاوار ہم ہیں
وہ نہیں جانتےکہ وفادارہم ہیں
انہیں تو کب کا کنارہ مل گیا
صدیوں سےبیچ منجدھارہم ہیں
جانےوہ کب ہم سے ملنےآہیں
اک مدت سےمحوانتظارہم ہیں
جس کا نہ کوئی ساحل ناکنارہ
ایسی کشتی میں سوارہم ہیں
ان کی نظرمیں پیارکی کوئی قدرنہیں
جن کی محبت کےطلبگار ہم ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?