By: M.ASGHAR MIRPURI
اس کی تعریف میں زمیں آسماں ملا رہا ہوں
اس سے جو پیار ملا اس کی پائی پائی لٹارہا ہوں
میری شاعری کا ہمسائی عنوان تو نہ تھا پہلے
مگر یہ سب پڑوسن کی خاطر لکھے جارہا ہوں
اس کے بارےمزید لکھنے کوجی تو نہیں چاہتا
عالمی ریکارڈ کی خاطر شاعری بھجوارہاہوں
پڑوسن چیخیں مارکر میں سن کربہرے ہو گے
اب وہ مجھ پہ اور میں اس پہ چلا رہا ہوں
اب پڑوسن کو مجھ پہ شائد پیار آنےلگا ہے
پہلی بار اس کےہاتھ کا پکا حلوہ کھارہا وں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?