By: Jamil Hashmi
اپنے کام کا جواب دینا ہو گاایک دن
جو بویا وہ کاٹنا ہو گا ایک دن
اچھے کا م کا اچھا نتیجہ اور برے کا برا
حساب تو چکانا ہی ہو گا ایک دن
ہر بات نوٹ کرتا ہے وہ ہماری
بتائے گا ہمارا عمال نامہ وہ ایک دن
سکھا دیئے ہیں اس نے ہمیں اصول زندگانی
دیکھے گا وہ ضرور ہمارا کارنامہ ایک دن
کر لو تیاری اس سے ملنے کی جلدی
اس کے پاس ہمیں جانا ہو گا ایک دن
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?