By: JAAN-E-WASHMA
درد کا سمندر ھے
میں چھپ ھوں پھر بھی
دل میں درد ہی درد ھے
میں پھر بھی چھپ ھوں
وہ سنگ دل یوں جو چلا
زندگی سے میرے
میں چھپ پھر بھی ھوں
وہ میری تمام خوشیاں لے گیا
میں کھڑی تھی اس کے راستے پر
نظر انداز کر گیا مجھے وہ
میں چھپ پھر بھی تھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?